لبنان میں نہتے عوام کے قتل عام نے ایک بار پھر صہیونیوں کے پاگل کتے کی درندگی کی خصلت کو سب کے لئے عیاں کر دیا۔ جرائم پیشہ صہیونی جان لیں کہ وہ اس سے کہیں زیادہ چھوٹے ہیں کہ حزب اللہ کے مستحکم ڈھانچے پر کاری ضرب لگا سکیں۔ اس خطے کے مقدر کا فیصلہ مقاومت کی فورسز اور ـ ان کی چوٹی پر ـ سربلند حزب اللہ کے ہاتھوں گا۔ (28 ستمبر 2024ع‍)

7 اکتوبر 2024 - 06:31